Saturday, January 11, 2025
Homeملی سرگرمیاںرمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، منگل کو پہلا روزہ

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، منگل کو پہلا روزہ

نئی دہلی : مولانا وصی احمد قاسمی صاحب نائب قاضی شریعت مرکزی دارالقضاء امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ وجھارکھنڈ پھلواری شریف، پٹنہ نے اعلان کیا ہے کہ 11 مارچ 2024 روز سوموار کو مرکزی دفتر امارت شرعیہ اور اس کی دیگر شاخوں میں ماہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کا اہتمام کیا گیا، پھلواری شریف اور ملک کے دیگر مقامات پر رمضان المبارک کا چاند عام طور سے نظر آیا۔ اس لیے مورخہ 12مارچ2024 روز منگل کو رمضان لمبارک کی پہلی تاریخ قرار پای تمام مسلمان امار 2024روز منگل سے روزے رکھنے کا اہتمام کریں۔

RELATED ARTICLES
- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments