Saturday, January 11, 2025
Homeصحترمضان میں غذائیت سے بھرپور کھانوں کو ترجیح دیں: طبی ماہرین

رمضان میں غذائیت سے بھرپور کھانوں کو ترجیح دیں: طبی ماہرین

نئی دہلی:رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے دوران متوازن غذا کا انتخاب عموماً لوگوں کے لیے ایک چیلنج ہے۔
طبی ماہرین کے مطابق نے کہا ہے کہ رمضان کے دوران چٹ پٹے اور زیادہ کیلوریز والے کھانوں پر غذائیت سے بھرپور کھانوں کو ترجیح دیں۔
طبی ماہرین کے مطابق سحری میں پروٹین کی مقدار زیادہ رکھی جائے جبکہ چہل قدمی اور نیند کا بھی خاص خیال رکھیں۔
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسے مشروبات کا استعمال کریں، جن میں کیفین کی مقدار زیادہ نہ ہو کیونکہ کیفین پانی کی کمی کا سبب بنتی ہے۔
ماہرین نے مزید کہا کہ ذیابیطس سے متاثرہ افراد افطار میں ڈائٹ فری مشروبات کے بجائے لیموں پانی یا نمکین لسی کا استعمال کریں۔

RELATED ARTICLES
- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments