Saturday, January 11, 2025
Homeدنیاشامی حکام پر امریکہ کی طرف سے نئی ویزا پابندیاں عائد

شامی حکام پر امریکہ کی طرف سے نئی ویزا پابندیاں عائد

واشنگٹن:امریکی دفتر خارجہ نے شام کے موجودہ اور سابق حکومتی حکام سمیت دیگر کئی افراد پر امریکی ویزا پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ شامی حکام کے لیے امریکی ویزا پابندیوں کا یہ اعلان جمعہ کے روز کیا گیا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ یہ پابندیاں ان حکومتی عہدیداروں کے لیے ہیں جو شام کی عوام پر جبر کے ذمہ دار ہیں۔ جبر کے ذمہ داروں کا تعلق انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور پرتشدد واقعات کرنے سے ہے۔ اس لیے ان پر ویزا کی پابندیاں لگائی گئی ہیں۔

RELATED ARTICLES
- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments