Saturday, January 11, 2025
Homeہندوستانروسی فوج کے ہندوستانی ملازم وطن واپس آئیں گے- مودی کی پوتن...

روسی فوج کے ہندوستانی ملازم وطن واپس آئیں گے- مودی کی پوتن سے بات چیت

ماسکو: روسی فوج میں کام کرنے والے ہندوستانیوں کی وطن واپسی کا راستہ صاف ہوگیا ہے۔ روس کے دورے پر گئے وزیر اعظم نریندر مودی نے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ یہ مسئلہ اٹھایا۔
صدر پوتن نے پی ایم مودی کی تجویز کو قبول کر لیا۔ روسی صدر پوٹن نے پی ایم مودی کو اپنے گھر چائے پر مدعو کیا تھا۔ یہاں دونوں کے درمیان بات چیت کے دوران پی ایم مودی نے روسی فوج میں کام کرنے والے ہندوستانیوں کا مسئلہ اٹھایا۔ اس دوران پوتن نے پی ایم مودی کو تیسری بار وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد بھی دی۔

RELATED ARTICLES
- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments