Sunday, January 12, 2025
Homeدنیاریاض:’یمن میں سعودی نبض رضاکارانہ‘ پروگرام اختتام پذیر

ریاض:’یمن میں سعودی نبض رضاکارانہ‘ پروگرام اختتام پذیر

ریاض:شاہ سلمان ریلیف سینٹر نے یمن کی حضرموت گورنری کے شہر مکلا میں نبض سعودی رضاکارانہ پروگرام برائےاوپن ہارٹ سجری،علاج اور کیتھیترائزیشن اختتام کو پہنچ گیا۔یہ پروگرام یکم سے آٹھ ستمبر 2024ء کے دوران جاری رہا۔
مہم کے دوران شاہ سلمان ریلیف مرکز کی رضاکار طبی ٹیم نے 44 اوپن ہارٹ سرجریز، 48 تشخیصی کیتھیترائزیشنز، اور 53 علاج معالجے کے چیک اپ کیے جب سب کامیاب رہے۔
یہ پروگرام مملکت کی طرف سے پیش کردہ رضاکارانہ پروگراموں اور منصوبوں کا ہے، جن کا مقصد سعودی عرب کے انسانی ریلیف کے ادارے کنگ سلمان ریلیف سنٹر کے ذریعے برادر یمنی عوام کو طبی سہولیات فراہم کرنا اور کم آمدنی والے بیمار افراد کے علاج میں مدد فرام کرنا ہے۔

RELATED ARTICLES
- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments