Saturday, January 11, 2025
Homeہندوستاناتراکھنڈ: الموڑہ میں کھائی میں گری بس، 5 مسافروں کی موت؛ کئی...

اتراکھنڈ: الموڑہ میں کھائی میں گری بس، 5 مسافروں کی موت؛ کئی زخمی

الموڑہ:اتراکھنڈ کے الموڑہ میں ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ مسافر بس کھائی میں گر گئی۔ اس حادثے میں پانچ مسافروں کی موت ہو گئی اور کئی شدید زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

RELATED ARTICLES
- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments