Saturday, January 11, 2025
Homeدنیاسعودی وزیر دفاع کی اپنے عراقی ہم منصب سے خطے کی صورتحال...

سعودی وزیر دفاع کی اپنے عراقی ہم منصب سے خطے کی صورتحال پر بات چیت

ریاض:سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے اپنے عراقی ہم منصب ثابت العباسی کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ اس موقعے پر دونوں رہ نماؤں نے دوطرفہ تعلقات نیز دفاعی میدان میں انہیں مضبوط اور ترقی دینے کے طریقوں کا جائزہ لیا۔
شہزادہ خالد بن سلمان نے عراقی وزیر دفاع کے ساتھ خطے میں ہونے والی پیش رفت اور کشیدگی کو کم کرنے کے لیے کی جانے والی کوششوں اور اس کے اثرات کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا۔

RELATED ARTICLES
- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments