Thursday, February 20, 2025
Homeہندوستاندہلی میں 12 فروری کی چھٹی کا اعلان

دہلی میں 12 فروری کی چھٹی کا اعلان

نئی دہلی:دہلی کے ایل جی وی کے سکسینہ نے 12 فروری کو گرو رویداس جینتی کے موقع پر دہلی حکومت کے تمام سرکاری دفاتر، پرائیویٹ اداروں اور عوامی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس سے پہلے دہلی میں گرو رویداس جینتی پر تعطیل محدود تھی۔
اس کے علاوہ پریاگ راج میں جاری مہاکمب سے واپس آنے والے عقیدت مندوں کی بڑی بھیڑ کو مدنظر رکھتے ہوئے وارانسی کے محکمہ تعلیم نے ایک بڑا فیصلہ لیا ہے۔ محکمہ تعلیم نے کہا ہے کہ تمام اسکولوں میں پہلی سے آٹھویں جماعت تک کی تعلیم 14 فروری تک آن لائن موڈ میں کرائی جائے گی۔ واضح رہے کہ اس سلسلے میں بیسک ایجوکیشن آفیسر کی جانب سے ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

RELATED ARTICLES
- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments