Saturday, January 11, 2025
Homeتعلیمآئی سی ایس ای، سی آئی ایس سی ای اور آئی ایس...

آئی سی ایس ای، سی آئی ایس سی ای اور آئی ایس سی بورڈ کے 10ویں اور 12ویں کے نتائج کا اعلان

نئی دہلی: کونسل فار دی انڈین سکول سرٹیفکیٹ ایگزام نے 10ویں اور 12ویں بورڈ کے 2024 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ امتحان میں شامل طلباویب سائٹ پر جاکر اپنے نتائج دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے لیے انہیں یو آئی ڈی اور انڈیکس نمبر داخل کرنا ہوگا۔ 9947% (242328) طلباء دسویں جماعت میں پاس ہوئے ہیں۔ اس طرح، کل 9819% (98088) طلباء 12ویں میں پاس ہوئے ہیں۔
آئی سی ایس ای 10ویں میں کل 243617 طلباء نے شرکت کی جن میں سے 130506 لڑکے اور 113111 لڑکیاں تھیں۔ 53.57% لڑکوں نے امتحان پاس کیا جبکہ 46.43% لڑکیاں پاس ہوئیں۔ آئی ایس سی12ویں کے امتحان میں کل 99901 طلباء نے شرکت کی تھی۔ جس میں 52765 لڑکے تھے جن میں سے 52.82% لڑکے پاس ہوئے۔ لڑکیوں کی بات کریں تو 47136 لڑکیوں نے امتحان دیا جن میں سے 47.18% لڑکیاں پاس ہوئیں۔
آئی سی ایس ای میں لڑکیوں نے مجموعی طور پر 99.65 فیصد نمبر حاصل کیے ہیں، جبکہ لڑکیوں نے 99.65 فیصد نمبر حاصل کیے ہیں۔
سی آئی ایس سی ای بورڈ نے دسمبر 2023 میں امتحان کی تاریخوں کا اعلان کیا تھا۔ اس سال تقریباً 2.5 لاکھ طلبہ امتحان میں شریک ہوئےآئی سی ایس ای کلاس 10ویں کے امتحانات 21 فروری سے 28 مارچ تک منعقد ہوئے تھے۔ جبکہ 12ویں کے امتحانات 12 فروری سے 2 اپریل تک منعقد ہوئے۔ طویل انتظار کے بعد نتیجہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

RELATED ARTICLES
- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments