Saturday, January 11, 2025
Homeتعلیمسی بی ایس ای بورڈ 12ویں کا نتیجہ جاری، 87.98 فیصد طلبا...

سی بی ایس ای بورڈ 12ویں کا نتیجہ جاری، 87.98 فیصد طلبا پاس

نئی دہلی:سی بی ایس ای بورڈ نے 12ویں کے امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ 87.98 فیصد لڑکیوں اور لڑکوں نے امتحان پاس کیا ہے۔ امتحان کے نتائج سرکاری ویب سائٹ پر دیکھے جا سکتے ہیں۔
پچھلے سال کے مقابلے اس سال کے نتائج میں معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے، سال 2023 میں 12ویں جماعت میں پاس ہونے کا تناسب 87.33 فیصد تھا۔

RELATED ARTICLES
- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments