Saturday, January 11, 2025
Homeکھیلامریکا نے بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز 1-2 سے جیت لی

امریکا نے بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز 1-2 سے جیت لی

بنگلہ دیش:امریکا نے بنگلادیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز 1-2 سے جیت لی
بنگلادیش نے امریکا کو آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تاہم امریکا نے بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز 1-2 سے جیت لی۔
پریری میں کھیلے گئے میچ میں امریکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ پر 104 رنز بنائے۔
بنگلادیش نے 105 رنز کا ہدف 12 ویں اوور میں حاصل کرلیا، لیکن 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز امریکا سے ہار گیا۔
واضح رہے کہ امریکا نے بنگلادیش کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 5 وکٹوں اور دوسرے میچ میں 6 رنز سے ہرایا تھا۔

RELATED ARTICLES
- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments