Saturday, January 11, 2025
Homeدنیاگولان کی پہاڑیوں پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ، 18 اسرائیلی زخمی...

گولان کی پہاڑیوں پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ، 18 اسرائیلی زخمی ، ایک کی حالت نازک

لبنان:اسرائیلی فوج کے بیان میں اعتراف کیا گیا ہے کہ اس کے 18 فوجی زخمی ہو گئے ہیں۔ جن میں سے ایک فوجی کی حالت نازک ہے۔
اسرائیلی فوج کے اتوار کے روز جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے اہداف کو بمباری اور توپ خانے سے نشانہ بنایا ہے۔
خیال رہے سات اکتوبر کے بعد سے اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جاری جھڑپوں کے نتیجے میں اب تک 479 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ جن میں سے 313 کا تعلق حزب اللہ سے ہے جبکہ 93 لبنانی شہری ہیں۔

RELATED ARTICLES
- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments